03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیامیت کاقرضہ ورثہ پر تقسیم ہوگا؟
78906میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

میت کاقرضہ بھی ورثہ پر تقسیم ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

میت پرجتناقرضہ ہو وراثت کی تقسیم سےپہلےمیت کےمال سےوہ قرضہ اتاراجاتاہے، اس کےبعد میراث تقسیم کی جاتی ہے۔(جیساکہ پہلےسوال کےجواب میں تفصیل ذکرکی گئی ہے)

حوالہ جات

۔...

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

16/جمادی الثانیہ    1444ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب