| 78905 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
غیرمنقولی اشیاءکی طرح منقولی اشیاء میں بھی وراثت ہوگی ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
تمام اشیاء میں بھی وراثت جاری ہوتی ہےچاہےمنقولی ہوں یاغیر منقولی ۔
حوالہ جات
۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
16/جمادی الثانیہ 1444ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


