03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جمعہ کے دن ظہر کی نماز
78898نماز کا بیانجمعہ و عیدین کے مسائل

سوال

کیا جمعہ کے دن ظہر کی نماز بھی پڑھنی ہوتی ہے یا صرف جمعہ پڑھا جائے گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جن لوگوں پرجمعہ کی نمازواجب ہےاوراس کی ادائیگی  کی صحت میں  کسی قسم کےفساد کا شبہ نہ ہوان کےلیےجمعہ کےدن ظہرکی نمازپڑھناجائز نہیں، اس لیے کہ جمعہ کے دن ظہر کے بجائےجمعہ کی نماز ہی فرض ہے،البتہ جو لوگ معذور ہیں یا ان پر کسی وجہ سے جمعہ کی نماز لازم نہیں  ایسے لوگ جمعہ کے دن ظہر کی نماز پڑھیں گے۔

حوالہ جات

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 136):

وهي فرض مستقل آكد من الظهروليست بدلا عنه كما حرره الباقاني معزيا لسري الدين بن الشحنة. وفي البحر: وقد أفتيت مرارا بعدم صلاة الأربع بعدها بنية آخر ظهر خوف اعتقاد عدم فرضية الجمعة وهو الاحتياط في زماننا، وأما من لا يخاف عليه مفسدة منها فالأولى أن تكون في بيته خفية.

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 146):

نعم إن أدى إلى مفسدة لا تفعل جهارا والكلام عند عدمها ولذا قال المقدسي نحن لا نأمر بذلك أمثال هذه العوام بل ندل عليه الخواص ولو بالنسبة إليهم اهـ والله تعالى أعلم

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۸جمادی الثانیۃنم۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب