021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حاکم کی اجازت ہوتو نماز جمعہ
79037نماز کا بیانجمعہ و عیدین کے مسائل

سوال

بعض گاؤں میں بڑی مساجدہیں، اس میں والی سوات نے نماز جمعہ کی اجازت دی ہے اب اس میں نماز جمعہ جائز ہے یا اس کی موت سےحکم ساقط ہوا ہے  ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جس بندوبست میں انہوں نے اجازت دی تھی اب چونکہ وہ ختم ہوچکا ہے،اس لیے اب اگر جمعہ کی شرائط موجود ہیں تو جمعہ پڑھنا درست ہے،اگر موجود نہیں ہیں تو پھر مجاز آفیسر سے اجازت لی جائے۔اس وقت تک جمعہ کی نماز نہ پڑھی جائے۔

حوالہ جات
.....

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

25/جمادی الثانیہ1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب