021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پاک قطر تکافل
79333خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

پاک قطر تکافل کمپنی میں جو مختلف سیوینگ اسکیم ہیں آیا وہ حلال ہیں یا نہیں کیوں کہ بہت سے علماء اور ادارہ خود اس بات کا مدعی ہیکہ ہمارے تمام معاملات حلال طریقے پر علماء کی زیرِ نگرانی ہورہے ہیں، رہنمائی فرمائیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

تکافل کے متعلق ہمارے دارالافتاء کی رائے توقف کی ہے، اس حوالے سے آپ دار العلوم کراچی کے دار الافتاء سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

حوالہ جات
...

عمر فاروق

دار الافتاء جامعۃ الرشیدکراچی

۱۴/رجب المرجب/۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عمرفاروق بن فرقان احمد آفاق

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب