| 79527 | طلاق کے احکام | بچوں کی پرورش کے مسائل |
سوال
پرورش کے دوران بچی کا خرچہ ماں کس پر لازم ہو گا جب بچی اپنی نانی کے ہاں پرورش پا رہی ہو؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
پرورش کے دوران بچہ/بچی کا خرچہ والد کے ذمہ ہے۔
حوالہ جات
الفتاوى الهندية (11/ 434):
نفقة الأولاد الصغار على الأب لا يشاركه فيها أحد كذا في الجوهرة النيرة.
محمد جمال ناصر
دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی
23/رجب الخیر/1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | جمال ناصر بن سید احمد خان | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |


