79717 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
خاتون کی سوتیلی اولاد (جو اس کے شوہر کی دوسری بیوی سے ہوں) کو اس کی میراث میں حصہ ملتا ہے یا نہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
سوتیلی اولاد کا سوتیلی والدہ کی میراث میں شرعا کوئی حصہ نہیں بنتا۔
حوالہ جات
۔
عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
8/شعبان المعظم/1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبداللہ ولی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |