021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نابالغ کا روزہ توڑ نےحکم
80066روزے کا بیانروزے کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

نابالغ   بچہ/ بچی اگرروزہ رکھ کر توڑ دے تو کیا اس پر قضا لازم ہوگی ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نابالغ اگر روزہ رکھ کر توڑ دے چاہے مجبوری کی وجہ سے توڑ دے یا بغیر مجبوری کے  ،  دونوں صورتوں میں  اس پر قضا  نہیں ہے۔

حوالہ جات
حاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 409):
الصبي إذا أفسد صومه لا يقضي؛ لأنه يلحقه في ذلك مشقة بخلاف الصلاة فإنه يؤمر بالإعادة؛ لأنه لا يلحقه مشقة.

محمد جمال ناصر

فقہ المُعاملات، سالِ دوم

15/رمضان /1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

جمال ناصر بن سید احمد خان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے