021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
غیر مسلم کو زکوة دینا
80220زکوة کابیانمستحقین زکوة کا بیان

سوال

کیا زکوة کی رقم سے غیر مسلموں کی مدد کی جاسکتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

زکوة کی رقم  غیر مسلموں کو نہیں دی جاسکتی۔

حوالہ جات
"الفتاوى الهندية" (1/ 188):
"وأما أهل الذمة فلا يجوز صرف الزكاة إليهم بالاتفاق ".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

06/ذی قعدہ 1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے