021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
وراثت میں کیاکیاچیزیں شامل ہوتی ہیں ؟
80282میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

سوال:مال وراثت میں کیاکیاشامل ہوتاہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

وراثت میں تمام چیزیں شامل ہوتی ہیں،کل ماترکہ المیت یعنی ہروہ چیزجومیت نےانتقال کےوقت  چھوڑی ہو،چاہےوہ چیزمنقولی ہوجیسے مال،پیسےوغیرہ،یاغیرمنقولی ہوجیسےجائیداد(پلاٹ،مکان ،فلیٹ،دکان وغیرہ)

حوالہ جات
"البحر الرائق شرح كنز الدقائق"25 / 17:
المراد من التركة ما تركه الميت خاليا عن تعلق حق الغير بعينه۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

07/ذیقعدہ     1444ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب