021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بدن سے نماز کے دوران تیر نکالنے والی روایت کی حقیقت
80596حدیث سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

کیا دورانِ نماز حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بدن سے تیر نکالنے والا مشہور قصہ من گھڑت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سوال میں مذکورہ واقعہ حدیث کی صحیح بلکہ ضعیف کتابوں سے ہمیں نہیں ملا، اس لیے بظاہر یہ من گھڑت قصہ ہے۔ ایسے قصے نقل کرنے سے احتراز لازم ہے۔

حوالہ جات

محمد مسعود الحسن صدیقی

دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی

22/ذوالحجۃ/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد مسعود الحسن صدیقی ولد احمد حسن صدیقی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب