021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شیطان کے پِیر بن جانے والی روایت کی حقیقت
80597حدیث سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

جس کا کوئی پِیر نہ ہو، اس کا پیر شیطان ہے۔ کیا یہ روایت من گھڑت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ کسی کا مقولہ ہے، حدیث نہیں ہے، اس لیے اس کی نسبت آپ ﷺ کی طرف کرنا درست نہیں ہے۔

حوالہ جات
فتاوى نور لابن باز (174/3):
"أما قولهم: «‌من ‌لا ‌شيخ ‌له فشيخه الشيطان»... ليس بحديث."
معجم المناهي اللفظية للشيخ بكر أبو زيد (40/25):
«من لا شيخ له فشيخه الشيطان» من كلمات الصوفية."

محمد مسعود الحسن صدیقی

دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی

22/ذوالحجۃ/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد مسعود الحسن صدیقی ولد احمد حسن صدیقی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب