03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیوہ نےدوسری جگہ نکاح کرلیاتو بھی سابقہ خاوندکی میراث کی حقدارہوگی
80655میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

اگر بیوہ نے کسی دوسری جگہ نکاح کرلیا تو آیا پچھلے خاوند کی وراثت سے اسکو حصہ ملے گا یا نہیں ۔۔؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بیوہ نےدوسری جگہ نکاح کرلیاتوبھی پہلےخاوندکی میراث کی حقدارہوگی،دوسری جگہ شادی کرنےسےپہلےخاوندکی میراث کاحق ساقط نہیں ہوتا۔

حوالہ جات

۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

23/ذی الحجۃ      1444ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب