03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
دادی کا پوتے کو دودھ پلانا
80734نکاح کا بیانمحرمات کا بیان

سوال

کیا دادی اپنے پوتے کو دودھ پلاسکتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

 پلاسکتی ہے،جائز ہے،اس سے بچہ اپنے والد کا رضاعی بھائی بن جائےگا۔تاہم رضاعت کے احکام جاری ہونے کی وجہ سے مستقبل میں چونکہ رشتوں کے حوالے سے بہت سے مسائل کا سامنا ہوگا،اس لیے اگر شدید ضرورت نہ ہوتو دادی اپنے پوتے کو دودھ نہ پلائے۔

حوالہ جات

وفی الھندیة(1/345):

والواجب علی النساء أن لا یرضعن کل صبي من غیر ضرورة، وإن فعلن ذلک فلیحفظن أو یکتبن

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

یکم/محرم1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب