021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
"ابو جہل کے ہاتھوں میں کنکریوں کا آپ ﷺ کی شہادت دینا” روایت کی حقیقت
80776حدیث سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

ابو جہل کے ہاتھوں میں کنکریوں کا آپ ﷺ کی شہادت دینا، کسی حدیث سے ثابت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سوال میں مذکورہ واقعہ حدیث کی صحیح بلکہ ضعیف کتابوں سےہمیں نہیں ملا، اس لیے بظاہر یہ موضوع قصہ ہے۔ ایسے من گھڑت قصے کو نقل کرنے سے احتراز لازم ہے۔

حوالہ جات

محمد مسعود الحسن صدیقی

دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی

05/محرم الحرام/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد مسعود الحسن صدیقی ولد احمد حسن صدیقی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب