03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
دوسروں کے ذمہ واجب قرض کی ادائےزکوۃ وصولی پر واجب ہوگی۔
80880زکوة کابیانسونا،چاندی اور زیورات میں زکوة کے احکام

سوال

 پورے سال میں کچھ گاڑیاں بیچ دیں۔کچھ قسطوں پر اور کچھ ادھار پر دی ہیں سال کیلئے۔زکوۃ کے لیےاس کا حساب کیسے کریں گے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جو گاڑیاں قسطوں یاادھار پر دی ہیں ، ان کی جملہ اقساط پر زکوۃ فرض ہے، البتہ زکوۃ کی ادائیگی نصاب کا سال مکمل ہونے تک وصول شدہ اقساط  کےمطابق واجب ہوگی،اور بقیہ اقساط کی گذشہ سالوں کی زکوۃ کی ادائیگی اگلے سال کی زکوۃ  کےساتھ لازم ہوگی۔

حوالہ جات

۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۳محرم۱۴۴۴ھزک

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب