021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ذاتی استعمال کےلیےلیئےگئے قرض کونصاب سےمنہا کیاجاسکتاہے۔
80881زکوة کابیانان چیزوں کا بیان جن میں زکوة لازم ہوتی ہے اور جن میں نہیں ہوتی

سوال

کیا پورے واجب الاداء مال زکوٰۃ سے وہ قرضہ بھی نکالا جائے گا جو ہم نے اپنے استعمال کیلئے گاڑی خریدنے کے لیے بطورقرضہ پر لیاتھا یا کچھ اور سامان۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

محض ذاتی استعمال کےلیےلیئے گئے قرض کو بھی نصاب سے منہا کیاجائےگا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۳محرم۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے