021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
Profit of meezan bank
80869خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

Is profit of meezan bank fair. Because I want to invest my money in this bank at retirement

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

میزان بینک کے مالی معاملات کی نگرانی وہاں کے شریعہ بورڈ میں موجود علماء کرام کررہے ہیں۔ لہذا جب تک بینک ان علماء کرام کی نگرانی اور مشاورت میں کام کررہا ہے اور آپ کو بھی ان علماء کے علم اور دیانت داری پر اعتماد ہے، اس وقت تک آپ کے لیے اس بینک سے معاملات کرنے کی گنجائش ہے

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

13/محرم1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے