| 81010 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
اندازے سے قیمت لگانا درست ہے؟ اور قیمت کا اعتبار کب کا ہوگا؟ میت کی وفات کے وقت کی قیمت کا یا موجودہ قیمت کا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگر ورثہ میں سے کوئی ترکہ میں سے کوئی چیز لینا چاہتا ہو تو اصولی طور پراس کی وہ قیمت لگائی جائے گی جو اس وقت بازار میں رائج ہو،لیکن اگر تمام ورثہ باہمی رضامندی سے اس قیمت میں کوئی کمی بیشی کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں۔
حوالہ جات
.........
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
27/محرم 1445ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |


