021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تحقیقِ احادیث
81170.1حدیث سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

کسی مفتی صاحب نے عورتوں کے سجدے سے متعلق چند احادیث کا حوالہ دیا تھا، مثلاً: مراسیل ابی داؤد ص: 103، السنن الکبریٰ للبیہقی 2/223، الکامل لابن عدی 2/501، جامع الاحادیث للسیوطی 3/43، مصنف عبد الرزاق ص:49، مصنف ابن ابی شیبہ، رقم الحدیث: 5983۔

کیا یہ احادیث صحیح کے درجے میں ہیں یا حسن یا ضعیف ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سوال میں مذکورہ حوالہ جات تحقیق کے لیے کافی نہیں ہیں؛ کیونکہ مختلف طباعتوں کی وجہ سے احادیث اور صفحات کے نمبرات تبدیل ہو جاتے ہیں، لہٰذا آپ احادیث کی عبارتیں لکھ کر بھیجیں، تاکہ اس کے مطابق جواب لکھا جا سکے۔

حوالہ جات

محمد مسعود الحسن صدیقی

دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی

15/صفر المظفر/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد مسعود الحسن صدیقی ولد احمد حسن صدیقی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے