021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ایمان کی مضبوطی کے لیےدعااورعمل
81382ایمان وعقائدایمان و عقائد کے متفرق مسائل

سوال

ایمان کی مضبوطی کے لیے دعا اور عمل و اعمال

         

 

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اتباعِ سنت کا اہتمام کریں، روزانہ دن میں اور کچھ رات کے حصہ میں قرآن پاک کی تلاوت کریں، پانچویں نماز اہتمام کے ساتھ پڑھیں، رمضان کے روزے بھی پورے آداب وشرائط کے ساتھ رکھیں۔ سالانہ اپنے پورے مال کا چالیسواں حصہ زکاة نکالیں، تمام حرام کاموں سے اور حرام کمائی سے بچیں اپنے دل میں کسی سے بغض وکینہ نہ رکھیں۔ پھر اس کے بعد حسب ذیل وظیفہ روزانہ صبح وشام پڑھتے رہیں، استغفار ۱۰۰/ مرتبہ، کلمہ طیبہ ۱۰۰/ مرتبہ درود شریف ۱۰۰/مرتبہ تیسرا کلمہ ۱۰۰/ مرتبہ، صبح بھی پڑھیں اور شام بھی پڑھیں، ان شاء اللہ آپ کی مراد حاصل ہوگی۔

حوالہ جات
۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

02/ربیع الاول      1445ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے