021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عقائدکسے کہتےہیں؟
81383ایمان وعقائدایمان و عقائد کے متفرق مسائل

سوال

عقائد کسے کہتے ہیں ؟ کن کن عقائد پر پختہ یقین  ضروری ہے؟

             

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عقیدہ مضبوط بندھی ہوئی گرہ کو کہتے ہیں، شریعت میں عقیدہ دین سے متعلق اس خبر یا بات کو کہتے ہیں جو دل میں خوب جم جائے کہ اس کے خلاف سوچنے یا عمل کرنے کی ہمت نہ ہو، اس کے خلاف سننے یا دیکھنے سے دل پر چوٹ سی لگے۔ عقیدہ کسی اچھی بات کا بھی ہوتا ہے اور بری بات کا بھی۔ بہشتی زیور کے پہلے حصہ میں عقیدوں کا بیان ہے انھیں دیکھ لیا جائے۔ اسلام کے بنیادی عقائد نامی رسالہ کا مطالعہ کریں۔

حوالہ جات
۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

02/ربیع الاول      1445ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے