021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جنت اورجہنم میں فرق کرنےوالی چیز
81386ایمان وعقائدایمان و عقائد کے متفرق مسائل

سوال

 ایک انسان کے لیے جنت اور جہنم کے فیصلے میں فرق کرنے والی چیز کونسی ہے؟ جو کہ اگر انسان میں ہو تو وہ کبھی نہ کبھی اللہ کے حکم سے ضرور جنت میں جائے گا ۔

       

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جنت اورجہنم کےدرمیان فرق بنیادی طورپرایمان ہے،حدیث میں آتاہے، جس کے دل میں رائی کے برابر بھی ایمان ہوگا وہ ایک نہ ایک دن جنت میں ضرور جائے گا، گو اس کو اپنے کیے کی سزا بھگتنی پڑے۔

حوالہ جات
۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

02/ربیع الاول      1445ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے