021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حورجنت میں کس کوملےگی؟
81387ایمان وعقائدایمان و عقائد کے متفرق مسائل

سوال

حور جنت میں کیسے ملے گی نیز حور کو پانے کے لیے کوئی اعمال ہیں یا ہر جنتی کو ملے گی اور اگر کوئی شخص جہنم  میں جائےگاتوکیااللہ کےحکم سےاس کو جنت بھی ملےگی۔

              

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جنت میں جوبھی جائےگاقرآن وحدیث کی روشنی میں ،اس کوحورملیں گی،یعنی ہرجتنی کو حور ملےگی،پہلےسوال کےجواب میں گزرگیاہےکہ جس کےدل میں ذرہ برابربھی ایمان ہوگاوہ جہنم سےاپنی سزا بھگت کر جنت میں ضرور جائےگا۔

حوالہ جات
۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

02/ربیع الاول      1445ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے