| 81490 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
یہ شخص خود فوت ہو جاتا ہے،لیکن اب اس کی اولاداپنے والد کی میراث میں پورا پورا حق مانگ رہی ہے توکیاان کو پورا حصہ ملے گا یا ان کے والد نے جو جائیداد بیچی ہے اپنے بھائیوں سے پوچھے بغیر ،وہ ان سے کاٹ دی جائے گی؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
فوت ہونے والے کے ترکے سے، پہلے دوسروں کی جانب سے لازم مطلوبہ رقم کی ادائیگی کی جائے گی،اس کے بعد جو بچ جائے ورثہ میں تقسیم کیا جائے گا۔
حوالہ جات
..
سید نوید اللہ
دارالافتاء،جامعۃ الرشید
24/ربیع الاول1445ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید نوید اللہ | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


