03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اسلامی بینک میں اکاؤنٹ کھولنے کا حکم
81484جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

سودی نظام سے بچنے کے لیے مضاربہ اکاؤ نٹ کھولنا چاہتا ہوں ، کیا ایسا اکا ؤنٹ کھولنا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کوئی بھی  بینک جو مکمل اسلامی ہو یا سودی بینک کی اسلامک ونڈو ہو ،اور وہاں  بینک کے معاملات   مستند مفتیان ِ کرام کی نگرانی میں ہوتے ہوں ، تو ایسے  بینک میں کسی بھی قسم کا اکاؤنٹ کھولنا جائز ہے۔

حوالہ جات

عدنان اختر

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

24؍ربیع الاول؍1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عدنان اختر بن محمد پرویز اختر

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / مفتی محمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب