03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
گزشتہ سالوں کی سونے کی زکوة کس قیمت کے لحاظ سے ادا کی جائے گی؟
82016زکوة کابیانسونا،چاندی اور زیورات میں زکوة کے احکام

سوال

 سونے کی گزشتہ سالوں کی زکوة موجودہ قیمت ِ فروخت کے لحاظ سے  ادا کرنی ہوگی،یا سابقہ قیمت کے لحاظ سے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

گزشتہ تمام سالوں کی زکوة موجودہ قیمتِ فروخت کے لحاظ سے ادا کرنا بہتر ہے،تاہم ہر سال کی زکوة اس سال کی قیمت فروخت کے لحاظ ادا کرنے کی بھی گنجائش ہے۔

حوالہ جات

"الفتاوى الهندية "(1/ 179):

" إذا كان له مائتا قفيز حنطة للتجارة تساوي مائتي درهم فتم الحول ثم زاد السعر أو انتقص فإن أدى من عينها أدى خمسة أقفزة، وإن أدى القيمة تعتبر قيمتها يوم الوجوب؛ لأن الواجب أحدهما ولهذا يجبر المصدق على قبوله وعندهما يوم الأداء. وكذا كل مكيل أو موزون أو معدود".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

17/جمادی الاولی1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب