| 82528 | طلاق کے احکام | طلاق کے متفرق مسائل |
سوال
والدین کی طرف مجھے تحفے میں دیئے گئے جہیز،سونا اور کپڑے وغیرہ سسرال میں رہ گئے ہیں،ان کا کیا حکم ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
شادی کے موقع پر والدین نے آپ کو جو کچھ دیا ہے وہ سب آپ کی ملکیت ہے،لہذا سسرال والوں پر ان سب اشیاء کا آپ کو واپس کرنا لازم ہے۔
حوالہ جات
"رد المحتار "(10/ 165):
"( جهز ابنته بجهاز وسلمها ذلك ليس له الاسترداد منها ولا لورثته بعد أن سلمها ذلك وفي صحته ) بل تختص به ( وبه يفتى ) وكذا لو اشتراه لها في صغرها ولوالجية" .
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
21/جمادی الثانیہ1445ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


