| 82521 | نماز کا بیان | امامت اور جماعت کے احکام |
سوال
سوال یہ ہےکہ امام اگر خود تکبیر پڑھ کرپھرنماز بھی خودپڑھائےتوکیامیں اس میں کوئی حرج ہے؟کیااس سےنماز میں کوئی کمی کوتاہی ہوتی ہے؟
اگر تکبیر پڑھنے والاموجود ہو پھر بھی امام پڑھے تو کیا حکم ہے ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
امام خودبھی اقامت کہ سکتاہے،شرعاکوئی حرج نہیں،نمازہوجاتی ہے،اگرچہ تکبیرکہنےوالا موجود ہو،البتہ بہتریہ ہےکہ اقامت کہنےوالاہی اقامت کہے۔
حوالہ جات
۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
29/جمادی الثانیہ 1445ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |


