| 82657 | روزے کا بیان | نذر،قضاء اور کفارے کے روزوں کا بیان |
سوال
کیا یہ عورت اس کفارے کے روزے اپنے خاوند کے گھر میں رہ کر رکھ سکتی ہے؟ کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان روزوں کا اپنے والد کے گھر میں رکھنا ضروری ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
شرعی لحاظ سے ان روزوں کے لئے مقام متعین نہیں،اس لئے عورت جہاں چاہے ان روزوں کو رکھ سکتی ہے۔
حوالہ جات
....................
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
04/رجب 1445ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


