021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مال کی بنیاد پر کسی سے محبت کی وجہ سے تین چوتھائی ایمان ختم ہونا
82730حدیث سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

ایک روایت سنی ہے جس کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص سے اس کے مال کی وجہ سے محبت کرے تو اس شخص کا پچھتر فیصد ایمان چلا جاتا ہے، یعنی چار حصوں میں سے ایک حصہ ختم ہوجاتا ہے۔ کیا واقعتا اس طرح کوئی روایت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بقدرِ استطاعت تلاش کے باوجود ایسی کوئی روایت ہماری نظر سے نہیں گزری۔ واللہ أعلم

حوالہ جات
۔

     عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ

  دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

     10/رجب المرجب/1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے