03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
انا یہ نام رکھنے کاحکم
83790جائز و ناجائزامور کا بیانبچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل

سوال

انایہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

  لفظِ    انایہ  ’’الف‘‘کے ساتھ  عربی  لغت کی کتابوں میں مذکور نہیں،البتہ  "عنایہ" عربی زبان کا لفظ ہے، اور عربی لغت میں  یہ لفظ ’’ع‘‘ کے ساتھ  "عنایہ"  ہی ملتا ہے،  اور 'ع' کے نیچے زیر  کے ساتھ  پڑھا جاتا ہے، "عنایہ " کےمعنی: توجہ، التفات، وغیرہ ،لہذااگر ’’ع‘‘سے عنایہ نام رکھاجائے تو جائز ہے۔

حوالہ جات

لسان العرب (15/ 104):

ابْنُ الأَعرابي: عَنَيْت بأَمره عِناية وعُنِيّاً وعَناني أَمره سواءٌ فِي الْمَعْنَى؛ وَمِنْهُ قَوْلُهُمْ:

إِيَّاكِ أَعْنِي؛ واسْمَعي يَا جارَهْ

المصباح المنير في غريب الشرح الكبير (2/ 434):

وَاعْتَنَيْتُ بِأَمْرِهِ اهْتَمَمْتُ وَاحْتَفَلْتُ وَعَنَيْتُ بِهِ أَعْنِي مِنْ بَابِ رَمَى أَيْضًا عِنَايَةً كَذَلِكَ.

عبدالعلی

دارالافتاء جامعہ الرشید،کراچی

06/ذیقعدہ/1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبدالعلی بن عبدالمتین

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب