03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
طلاق کے معاملے میں شوہر کی رائے جانے بغیر فتویٰ دینے کا حکم
83837طلاق کے احکامطلاق کے متفرق مسائل

سوال

کیا طلاق کے معاملہ (جس میں شوہر طلاق کا صریح انکاری ہو اور اپنے دعویٰ کی تائید میں نہ صرف حلف اٹھا رہا ہو، بلکہ مسلمان شرعی گواہ بھی پیش کر رہا ہو) سے متعلق شوہر کی رائے جانے بغیر کوئی فتوی  شرعی اعتبار سے معتبر اور قابلِ قبول ہو گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

آپ کا سوال مبہم ہے، جس کی مختلف صورتیں ہوسکتی ہیں، اور ان تمام صورتوں کا حکم ایک ہونا ضروری نہیں۔ اس لیے آپ کو جو معاملہ درپیش ہو، اس کی پوری تفصیل اور میاں بیوی دونوں کا موقف لکھ کر دار الافتاء بھیج دیں، ان شاء اللہ اس کا شرعی حکم بتادیا جائے گا۔   

حوالہ جات

۔

     عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ

  دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

        10/ذو القعدۃ/1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب