| 83898 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
1۔کمیوٹ پنشن: مبلغ/3132414
2۔ماہانہ پنشن: مبلغ/105524
ان دونوں قسم کی پنشنز میں وراثت جاری ہوگی یانہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
1/2۔ مرحوم کو ملنے والی پنشن میں مرحوم کی ملک نہیں، بلکہ وہ حکومت کی طرف سے عطیہ اور تبرع ہے،لہذا حکومت جس کے نام پر جاری کرے وہ پنشن اسے ملے گی، اس میں وراثت جاری نہیں ہوگی۔
حوالہ جات
......
سید نوید اللہ
دارالافتاء،جامعۃ الرشید
13/ذیقعدہ1445ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید نوید اللہ | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


