03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
موبائل فون پرنکاح کے ایجاب وقبول کا حکم
84082نکاح کا بیاننکاح کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

موبائل فون پرنکاح کا ایجاب وقبول کرنا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

فون پر ایجاب وقبول  اس طرح کرنا کہ دونوں جانب کے فریق فون پر ہوں تو ایسا ایجاب وقبول شرعا معتبر نہیں اس لیے کہ نکاح منعقدہونےکےلیے شرعایہ ضروری ہےکہ لڑکااورلٖڑکی خودیاان کےوکیل مجلس نکاح میں موجودہوں اورگواہاں کےروبروایجاب وقبول ہو،البتہ فون پرکسی کونکاح کاوکیل بنایاجاسکتا ہے۔

حوالہ جات

۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۱۳ذیقعدہ۱۴۴۵ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب