| 84233 | ہبہ اور صدقہ کے مسائل | ہبہ کےمتفرق مسائل |
سوال
سوال: میرےپاس تحفہ دینےکےلیےایک جیساتوکچھ نہیں ہےکہ سب کوایک جیسی جگہ تحفہ دی جاتی،یہ سب اپنی مرضی سےاورپرنیچےہوئےہیں،کیاجوتیارپورشن میں رہےگا،اسےاپنےبھائیوں کواوپربناکردینا پڑےگا؟یاجس کو جو مل گیاوہ اس کاہوگا،اس حوالےسےبھی راہنمائی فرمائیں۔
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
مذکورہ جگہ چونکہ والدہ کی طرف سےہبہ کےطورپرملکیتادی گئی ہےتوجس کو جوجگہ دی جائےگی ، وہ اس کامالک ہوجائےگا، کسی بھائی پر دوسرےبھائی کو بناکردینالازم نہیں ہوگا۔
حوالہ جات
۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
06/محرم الحرام 1446ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


