84225 | پاکی کے مسائل | غسل واجب کرنے والی چیزوں، فرائض اور ،سنتوں کا بیان |
سوال
میں نے پڑھا تھا کہ احتلام میں غسل اسی وقت ہو گا جب ڈسچارج کپڑوں پر ہا بدن پر واضح ہو اگر ایسا نہ ہو تو غسل نہیں ،کیا ایسا ہی ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
یہ بات درست نہیں،غسل کے واجب ہونے کا تعلق منی کے فرج داخل(گول سوراخ) سے ظاہرہونے پرہے،اگرمنی فرج داخل سے باہرآگئی توغسل لازم ہے،چاہے کپڑوں پرلگے یانہ لگے۔
حوالہ جات
۔۔
محمد اویس
دارالافتاء جامعة الرشید کراچی
۷/محرم الحرام۱۴۴۶ ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |