84226 | پاکی کے مسائل | غسل واجب کرنے والی چیزوں، فرائض اور ،سنتوں کا بیان |
سوال
کیا منی کا ڈسچارج زیادہ مقدار میں ہوتوغسل ضروری ہے یاکم مقدار میں ہوتب بھی غسل لازم ہوتاہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
غسل فرض ہونے کاتعلق مقدارسے نہیں،مقدارکم ہویازیادہ غسل دونوں صورتوں میں لازم ہوتاہے۔
حوالہ جات
۔۔۔
محمد اویس
دارالافتاء جامعة الرشید کراچی
۷/محرم الحرام۱۴۴۶ ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |