03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
وفات کے بعد عورت کے جہیز کا حکم
84268میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

عورت فوت ہوجائے تو شوہر عورت کے جہیز کا حقدار ہوگا؟جبکہ مرحوم عورت کے والدین حیات ہیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عورت کی ملکیت میں جو چیزیں ہیں وہ اس کی وفات کے بعد  ترکہ میں شامل ہوکر اس کے ورثہ میں شرعی حصوں

کے اعتبار سے تقسیم ہوں گی۔ان ورثہ میں والدین بھی شامل ہیں،بقیہ ورثہ کے حصے ان کی  تفصیل بتا کر معلوم کئے جاسکتے ہیں

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

10/محرم1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب