03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بھائیوں کے ذاتی ضرورت کے لئے لئےگئے قرض کی ادائیگی کا حکم
85420خرید و فروخت کے احکامقرض اور دین سے متعلق مسائل

سوال

کاروبار الگ ہونے کے بعد اگر کسی بھائی پر قرض ہوتا ہے تو وہ قرض کون ادا کرے گا؟

تنقیح: اس کی وضاحت یہ ہے کہ بھائیوں کے اپنا کاروبار شروع کرنے کے بعد اگر کوئی بھائی کسی سے ذاتی حیثیت میں قرضہ لے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جو بھائی بھی اپنی ذاتی ضرورت کے لئے قرض لے گا اس کی ادائیگی اسی کے ذمے لازم ہوگی،دیگر بھائی اس کی ادائیگی کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔

حوالہ جات

....

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

11/جمادی الاولی1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب