03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مشترکہ فیملی میں ایک بھائی کی ذاتی محنت سے شروع کی گئی دکان کا حکم
85758شرکت کے مسائلشرکت سے متعلق متفرق مسائل

سوال

وہ دکان جو سرکاری ملازمت کرنے والے بھائی نے دوسرے بندے کے ساتھ مل کر کھولی ہے،کیا اس میں دیگر بھائیوں کا حصہ ہوگا؟

واضح رہے کہ اس دکان میں سرمایہ کسی اور نے لگایا ہے،جبکہ محنت اس بھائی کی ہے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

چونکہ اس دکان میں دیگر بھائیوں کا نہ سرمایہ لگا ہے اور نہ محنت صرف ہوئی ہے،اس لئے دیگر بھائیوں کا اس میں کوئی حصہ نہیں ہوگا۔

حوالہ جات

"الدر المختار " (6/ 463):

"اعلم أن أسباب الملك ثلاثة: ناقل كبيع وهبة وخلافة كإرث وأصالة، وهو الاستيلاء حقيقة بوضع اليد أو حكما بالتهيئة ،كنصب الصيد لا لجفاف على المباح الخالي عن مالك ".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

02/جمادی الثانیہ1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب