03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
والد کی وراثت میں سرکاری ملازمت کرنے والے بھائی کے حصے کا حکم
85759میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

والد صاحب کی جائیداد کی تقسیم کے وقت سرکاری ملازم کا اس میں حق ہوگا  یا  نہیں؟

تنقیح: تقسیم سے والد کی وفات کے بعدان کی جائیداد کی تقسیم مراد ہے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

والد کی وفات کے بعد ان کے ترکہ میں سے جس طرح دیگر ورثا کو حصہ ملے گا،اسی طرح سرکاری ملازمت کرنے والے بھائی  کو بھی حصہ ملے گا۔

حوالہ جات

....

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

02/جمادی الثانیہ1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب