86142 | علم کا بیان | علم کے متفرق مسائل کابیان |
سوال
قرآن مجید کے علاوہ دیگر آسمانی کتب میں اللہ جو اللہ پاک کا ذاتی نام ہے کس نام سے لکھا گیا تھا،یا کیسے ان کتب میں پکارا گیا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
یہ سوال ایسا ہےجس پر دین ،دنیا یا آخرت کا کوئی فائدہ موقوف نہیں ہے۔ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ انسان کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ ان چیزوں کو چھوڑدے جن کا کوئی فائدہ نہیں ہے،لہذا ایسا سوال کرنا چاہیے جس میں کوئی دینی یا دنیوی فائدہ ہو۔
حوالہ جات
محمد علی
دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی
29/جمادی الثانیۃ1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد علی ولد محمد عبداللہ | مفتیان | فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب |