03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مرد کا چھاتی کے بال کاٹنے کا حکم
86143جائز و ناجائزامور کا بیانناخن ،مونچھیں اور ،سر کے بال کاٹنے وغیرہ کا بیان

سوال

کیا مرد اپنی چھا تی کے بال مو نڈ وا یا کٹو ا سکتا ہے، شریعت میں اس کا کیا حکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مرد وں کے لیے چھاتی کے بال  مونڈنے یا کاٹنے کی گنجائش ہے۔گو بہتر  یہ ہے کہ بغیر کسی عذر کے چھاتی کے بالوں کو نہ کاٹا جائے۔

حوالہ جات

وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب كذا في القنية.(الفتاوى العالمكيرية:5/ 358)

وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب كذا في القنية. (حاشية ابن عابدين:6/ 407)

ومما ليس بمقصود: ‌حلق ‌شعر ‌الصدر أو الساق، ومما هو مقصود: حلق الرأس أو الإبطين.

(المبسوط للسرخسي:4/ 73)

محمد علی

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

29/جمادی الثانیۃ1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد علی ولد محمد عبداللہ

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب