03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شوہر کے جسم پر بیوی کی شرم گاہ کی رطوبت لگنا
86775پاکی کے مسائلنجاستوں اور ان سے پاکی کا بیان

سوال

اگر  بیوی کی شرم گاہ کا پانی شوہر کے جسم پر لگ جائے تو شوہرپر  غسل فرض ہوگایا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بیوی کی شرم گاہ کا پانی جسم پر لگ جانے سے مرد پر غسل فرض نہیں ہوتا،  البتہ وہ جگہ دھونا ضروری ہے،دھونے سے  وہ جگہ پاک ہوجائے گی۔

حوالہ جات

الهداية في شرح بداية المبتدي (1/ 19):

قال: ‌والمعاني ‌الموجبة للغسل إنزال المني على وجه الدفق والشهوة من الرجل والمرأة حالة النوم واليقظة.

محمد اسامہ فاروق
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
4/شعبان 1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اسامہ فاروق بن محمد طاہر فاروق

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب