| 86876 | نکاح کا بیان | جہیز،مہر اور گھریلو سامان کا بیان |
سوال
مہرِشرعی کےبارے میں علماء فرماتے ہیں کہ اس کی کم ازکم مقدار دس درہم ہے ،پاکستانی کرنسی میں اس کی قیمت کیاہوگی؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
مہرِشرعی کی کم از کم مقدار دس درہم ہے،جس کا وزن 34.02گرام چاندی ہےجبکہ پاکستانی کرنسی میں 16فروری2025کےمطابق اس کی قیمت 9,811.368روپےبنتی ہے۔(احسن الفتاویٰ:(32/5
حوالہ جات
(احسن الفتاویٰ:(32/5
جمیل الرحمٰن بن محمد ہاشم
دارالافتاء جامعۃ الرشید،کراچی
17شعبان المعظم1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | جمیل الرحمٰن ولدِ محمد ہاشم | مفتیان | مفتی محمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب |


