| 86907 | سود اور جوے کے مسائل | مختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان |
سوال
کیا بینک الفلاح اسلامک کے(mutual fund) میں انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں یا جو بھی اسلامک funds ان میں انویسٹمنٹ کرنے سکتے ہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اسلامک میوچل فنڈ جن کا باقاعدہ شریعہ بورڈ ہے اور مستند مفتیان کرام کی نگرانی میں کام کرتے ہیں ان میں سرمایہ انوسٹ کرنا جائز ہے۔
حوالہ جات
التبویب: فتوی نمبر : 64493
عبدالوحید بن محمدطاہر
دارالافتاء جامعہ الرشیدکراچی
18شعبان المعظم 1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبدالوحید بن محمد طاہر | مفتیان | مفتی محمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب |


