03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
HBL بینک سے گاڑی خریدنے کا شرعی حکم
87903سود اور جوے کے مسائلمختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان

سوال

کیاHBLبینک سے قسطوں میں گاڑی لے سکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

HBL  بینک سے سودی قسطوں پر گاڑی نکلوانا کسی بھی صورت جائز نہیں،حرام ہے۔البتہ ہماری معلومات کے مطابق" HBLاسلامک بینکنگ ونڈو بھی موجودہےجو مستند اور ماہر مفتیان کرام کی زیرِ نگرانی کام کررہا ہے ،لہٰذا آپ  HBL"اسلامک بینکنگ ونڈو یا کسی بھی دوسری اسلامک بینک   کےذریعےسے قسطوں پر   گاڑی لے سکتے ہیں ۔

حوالہ جات

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرةآیت نمبر 275 :

«‌الَّذِينَ ‌يَأْكُلُونَ ‌الرِّبا لا يَقُومُونَ إِلَاّ كَما يَقُومُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطانُ مِنَ الْمَسِّ ذلِكَ بِأَنَّهُمْ قالُوا إِنَّمَا الْبَيْعُ مِثْلُ الرِّبا وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبا فَمَنْ جاءَهُ مَوْعِظَةٌ مِنْ رَبِّهِ فَانْتَهى فَلَهُ مَا سَلَفَ وَأَمْرُهُ إِلَى اللَّهِ وَمَنْ عادَ فَأُولئِكَ أَصْحابُ النَّارِ هُمْ فِيها خالِدُونَ (275).

مہیم وقاص

دارالافتاء جامعۃ الرشید ،کراچی

6/ محرم الحرام 1447ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

مہیم وقاص بن حافظ عبد العزیز

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب