| 88445 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
مرحوم عزیز ..... نے اپنے ورثا میں پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں چھوڑیں، ان کے ترکہ میں بیس (20) مرلہ کا ایک تیار مکان ہے، یہ مکان ورثا کے درمیان کیسے تقسیم ہوگا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
عزیزالرحمن مرحوم نے اپنے ترکہ میں مذکورہ مکان سمیت جو کچھ چھوڑا ہے،اس کے کل چودہ حصے کئے جائیں گے،جن میں سے دو دو حصے مرحوم کے ہربیٹے کو ملیں گے،جبکہ ایک ایک حصہ ہر بیٹی کو ملے گا،ورثا کے حصوں کی تفصیل حسب ذیل ہوگی:
ٕنمبرشمار |
ٕوارث |
عددی حصہ |
فیصدی حصہ |
1 |
ہربیٹا |
2/14 |
14.2857% |
2 |
ہربیٹی |
1/14 |
7.1428% |
حوالہ جات
......
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
25/صفر1447ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


