03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نیاگھرلیاہوتوکون ساعمل سنت ہے؟
88738جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

اگرنیاگھرلیاہوتوکونسا عمل کرناسنت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نیاگھرلیاہوتوکوئی خاص عمل سنت سے ثابت نہیں،خوشی کاموقع ہوتاہے،اس لیے کوشش کی جائے خوشی کے موقع پرشکرانہ کے طورپرصدقہ کااہتمام کرلیاجائےاورنوافل پڑھ لئے جائیں۔بغیراہتمام کے گھرکے افراد منتقلی سے پہلے نئے گھرمیں کچھ قرآن پاک پڑھ لیں تویہ ایک باعث  برکت عمل ہوگا،بعض روایات میں سورۃ بقرۃ کی تلاوت کابھی ذکرآیاہے۔

حوالہ جات

۔۔۔۔

محمد اویس

دارالافتاء جامعة الرشید کراچی

        ۱۸/ربیع الثانی۱۴۴۷ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب